Friday, October 30, 2020
Home Trending نئی داخلہ پالیسی کی تیاری، ایم کیوایم اراکین اسمبلی کا اجلاس جاری

نئی داخلہ پالیسی کی تیاری، ایم کیوایم اراکین اسمبلی کا اجلاس جاری

mqm-flagنئی داخلہ پالیسی کی تیاری، ایم کیوایم اراکین اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر سیدسرداراحمد کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی بھی شریک ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم نئی داخلہ پالیسی کی تیاری میں مصروف ہے اوراجلاس کے دوران اسی پر غور کیا جارہا ہے، ایم کیوایم نئی داخلہ پالیسی سے متعلق تحریک اسمبلی میں جائے کرائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...