Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی،ڈاکوئوں نے شہری کوقتل کرکے دکان لوٹ لی

کورنگی،ڈاکوئوں نے شہری کوقتل کرکے دکان لوٹ لی

dakoکراچی کورنگی میں ڈاکو کھلے عام شہری کو قتل کر کے دودھ کی دکان لوٹ کر لے گئے۔ دکان میں ڈکیتی کے دوران فرار ہونے پر سید انور نامی شہری کو ڈاکوؤں نے قتل کر دیا۔ دکان میں ڈکیتی کے دوران ایک لاکھ روپے لوٹے گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی تعداد 2 تھی جو موٹرسائیکل پر سوار تھے۔ ڈاکو کورنگی سمیت اطراف کے علاقوں سے متعدد شہریوں اور دکانوں کا صفایا کر چکے ہیں۔ پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...