Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اورنگی ٹاﺅن ، ڈکیتی مزاحمت پرڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں...

اورنگی ٹاﺅن ، ڈکیتی مزاحمت پرڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Crimeکراچی، اورنگی ٹاﺅن نمبر10 میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈکیت ایک بس میں لوٹ مارکررہے تھے۔ شہری کے ایک مزاحمت کرنے پرڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی، جس سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کی واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...