Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار شہرقائدکے مکین اب بھی مہنگی دال خریدنے پرمجبور

شہرقائدکے مکین اب بھی مہنگی دال خریدنے پرمجبور

dal-chanaکراچی، شہرقائد کے تھوک بازاروں میں دالوں کی قیمت کم ہوئی ہیں، لیکن عام صارف اب بھی مہنگی دال خریدنے پر مجبور ہے۔جوڑیا بازار کی ڈانڈیا مارکیٹ میں مونگ کی دال 100روپے سے110 روپے میں فروخت ہورہی ہےجبکہ ریٹیل سطح پر مونگ کی دال 130 روپے میں بیچی جارہی ہے۔تھوک بازار میں سفید چنے کی قیمت 150 سے 155 روپے ہے جبکہ ریٹیل بازاروں میں چنے کی دال180 روپے کلو فروخت ہورہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...