کراچی نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے سندھ حکومت نے وفاق کوخط لکھ دیا ہے،نجی چینل کے مطابق نئے آئی جی سندھ کی پوسٹ کیلئے جوتین نام دئیے گئے ہیں ان میں سردار عبدالمجید دستی،غلام قادرتھیبواورکلیم امام شامل ہیں