Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کرگئے

میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کرگئے، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ پڑا تھا ، انہیں فوری...

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،2 لاشیں ملی

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

جامعہ کراچی: بی کام پرائیوٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

universitiesجامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام پرائیوٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں500/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ اپنے امتحانی فارم 4400/= روپے فیس برائے سال اول/ دوئم اور کمبائنڈ کے لئے 7400/= روپے فیس کے ساتھ20 فروری 2015 ء تک بینک کائونٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ایسے طلباوطالبات جو 2008 ء یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیںاورسالانہ امتحانات میں شرکت کے خواہشمند ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی جمع کرنا ہونگے۔

Open chat