Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت 22 دسمبر دن مختصر اور رات طویل ترین ہو گی

22 دسمبر دن مختصر اور رات طویل ترین ہو گی

2222nd-Juneدسمبر کو دن مختصر اور رات طویل ترین ہو گی ۔محکمہ موسیمات کے مطا بق 22دسمبر بروز منگل کو دن مختصر ترین اور رات طویل ترین ہو گی۔ منگل کو سورج صبح 6:59منٹ پر طلوع ہو گا جبکہ 5:10 منٹ پر غروب ہو گا اس طرح دن 10گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو گی علاوہ ازیں 23 دسمبر کو دن کا ٹائم بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہو نا شروع ہو جائے گا ۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...