Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کتا مارمہم چلائی جائیگی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی

ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کتا مارمہم چلائی جائیگی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی

165330_bigکراچی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی سید کمال احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں سگ گزیدگی کے واقعات کی روک تھا کے لئے مورخہ 8فروری اور9فروری بروز اتوار اور پیر کی درمیانی شب کتا مار مہم چلائی جائیگی شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے پالتوں جانورں کو گھر میں رکھیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل میں صفائی مہم پوری جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے جسمیں ہزاروں ٹن کچرے کو ٹھکانے لگانے کے ساتھ ساتھ برساتی نالوں کی صفائی اور اسٹریٹ لائٹس کی مرمت و تنصیب کی جارہی ہے اسی دوران شہریوں کو شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر سید کمال احمد نے متعلقہ محکمے میں کتا مار مہم چلانے کے احکامات صادر کئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...