Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی میں قتل ہونیوالی قرۃ العین کو منگیتر، اس کی محبوبہ اور...

کورنگی میں قتل ہونیوالی قرۃ العین کو منگیتر، اس کی محبوبہ اور سہیلی نے قتل کیا

dead1کراچی: گزشتہ روز کورنگی سے ملنے والی ٹیچر قرۃ العین کے قتل کا معما حل ہوگیا۔ ایس پی گلشن عابد قائم خانی کے مطابق قرۃ العین کو اس کے منگیتر منظر، محبوبہ فضا اور اس کی سہیلی سکینہ نے قتل کیا۔ تینوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق قتل کا منصوبہ فضا اور سکینہ نے بنایا اور ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کردیا تھا جس کے بعد قرۃ العین کی لاش کو کورنگی کے علاقے میں پھینک دیا گیا۔ قتل کی اس واردات کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے باآسانی حل کرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...