Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گاڑی ٹکرانے پر معمولی تلخ کلامی: فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکورٹی...

گاڑی ٹکرانے پر معمولی تلخ کلامی: فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ جاں بحق

sachal-dead-bodies-foundکراچی: گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب معمولی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ جاںبحق ہوگیا ۔فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت فیض محمد کے نام سے ہوئی ہے ایس پی گلشن اقبال عابد قائمخانی کے مطابق واقع گاڑی ٹکرانے کےباعث پیش آیا،عینی شاہدین کا کہنا ہے ہاتھا پائی کے دوران دونوں نے ایک دوسرے پرفائرنگ کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...