Saturday, October 24, 2020
Home Trending آگرہ تاج: فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، سپر ہائی وے ، لیاری...

آگرہ تاج: فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، سپر ہائی وے ، لیاری سے 2 لاشیں برآمد

sachal-dead-bodies-foundکراچی: آگرہ تاج کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی ہیں جبکہ رینجرز نے لیاری جنرل ہسپتال پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ، سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب سے ایک لاش ملی ہے دوسری جانب بلدیہ ٹائون کے علاقے نیول کالونی کے قریب سے بھی ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ اُدھر رینجرز نے لیاری جنرل اسپتال پر چھاپہ مارا اور ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ، میڈیا ذرائع کے مطابق ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار کے عزیز بلوچ گروپ سے ہے ، اسے پوچھ گچھ کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...