Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

پرانا گولیمار: 2افراد کی لاشیں برآمد،فائرنگ کرکےقتل کیاگیا

First responders and Karachi Violenceکراچی: پرانا گولیمار کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملیں ،پولیس کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاک کالونی میں پرانا گولیمار کے علاقے میں تاج الدین بابا کے مزار کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے تاہم فوری طور پر دونوں افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔

Open chat