Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستانی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑاگئی،33 رنز پر 4 آئوٹ

 کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی، 33 رنز پر 4 بلے باز پویلین لوٹ گئے، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ...

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کی ٹیم 220 رنز پر ڈھیر

 جنوبی افریقہ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقن...

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

قائد آباد میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق،. شناخت نہیں ہو سکی

dead1کراچی: قائد آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ گولی لگنے سے ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat