Monday, October 26, 2020
Home Trending شہر کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد، تحقیقات کا آغاز

شہر کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد، تحقیقات کا آغاز

279982-Body-1408137595-606-640x480کراچی،         شہر قائد کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی ڈیڑھ نمبر اور کورنگی مہران ٹاو¿ن سے 2 افراد کی پھندا لگی لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں افراد نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خود کشی کی۔ دوسری جانب ایم اے جناح روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول سیکورٹی گارڈ تھا۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...