کراچی، منگوپیر گلشن ضیاء الطاف نگر سے 13 سالہ بچے ارباز خان ولد عزت گل خالی پلاٹ سے لاش ملی ہے جس کے بعد علاقے میں خوف وہراس جائے وقوعہ پر خاتون ایس ایس پی ویسٹ سوہا عزیز ڈی ایس پی منگوپیر جمیل اختر بنگش مائی گاڑی چوکی انچارج ارشد عباسی نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ جبکہ بچے کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔