تجاوزات کیخلاف آپریشن کی زد میں6آکرسال کابچہ ہلاک

ambulance11کراچی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 6سالہ بچہ مکان کی زد میں آگیا۔کراچی کے علاقےکورنگی 6نمبر میں مکان کا ملبہ گرنے سے 6سال کا بچہ ہلاک ہوگیا۔بچے کو مکان کے ملبے سے نکال لیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق ملبہ گرنے سے ہلاک بچے کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملبہ کا ایک بڑا حصہ بچہ پرآگرا جس سے اسکی ہلاکت ہوئی۔بچہ تجاوزات پرقائم دکان کے ملبے کے ڈھیرسے لوہا نکال رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top