Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

قتل اورڈکیتی کے دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

hangedکراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے دو مجرموں کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کردیئے۔ دونوں مجرموں نے 1999 میں ڈکیتی کے دوران خاتون اوربچے کو قتل کردیا تھا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق مجرم شاہد عرف شاہدی کو 28 مئی کو کراچی سینٹرل جیل اورمجرم محمد خان کومئی کو سرگودھا جیل میںپھانسی دی جائے گی۔

Open chat