Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

ڈیفنس،زمزمہ پارک کے قریب فائرنگ،چینی باشندہ ہلاک

edhi-ambulanceکراچی         زم زمہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک چینی باشندہ ہلاک ہوگیا ہے۔نجی چینل ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے زم زمہ کے قریب مقتول کی کار پر فائرنگ کی۔ ڈی جی ساؤتھ کراچی کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا چائینز باشندہ کار نمبر بی سی کے  526میں اکیلا تھا۔مقتول کی گاڑی پر فائرنگ کے چھ نشانات موجود ہیں تین شیشے پر اور تین  گولیاں فرنٹ پر لگیں۔ مقتول کی شناخت چینزو کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہو سکتا ہے۔

Open chat