ڈیفنس اور کلفٹن میں جرائم کی روک تھام کےلئے اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا، ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل اسکواڈ ڈیفنس اور کلفٹن کے حساس مقامات پر تعینات ہوگا اور24 گھٹنے پیٹرولنگ کی جائے گی، موٹرسائیکل اسکواڈ میں 87 اہلکار شامل ہیں،