ڈیفنس،فائرنگ سے آن لائن ٹیکسی سروس کاڈرائیورقتل

body-2کراچی ڈیفنس میں فائرنگ کرکے آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے ڈرائیور کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق سرگودھا سے ہے اور ان کی لاش جس کار سے برآمد ہوئی اس کا رجسٹریشن نمبر BGV-846 ہے۔پولیس نے بتایا کہ لاش، جس کار سے برآمد کی گئی، وہ ڈیفنس میں دختران عوام اسکول کے قریب موجود تھی جبکہ واقعے کے حوالے سے ڈی ایچ اے حکام نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top