Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت یوم دفاع، قائداعظم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروفار تقریب

یوم دفاع، قائداعظم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروفار تقریب

کراچی،  یوم دفاع کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند  دستے نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی شاندار تقریب ہوئی۔ ایئر وائس مارشل عاصم ظہیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

اِس موقع پر شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا۔ ایئروائس مارشل نے پریڈ کا معائنہ کیا، جس کے بعد مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

پاکستان ایئرفورس رسالپور اکیڈمی کے دستے نے مزارقائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔ پاک فضائیہ کا دستہ 96 جوانوں پر مشتمل ہیں جن میں 4 خواتین کیڈٹس بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...