ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو مارے گئے،ایس ایس پی ساؤتھ۔ سرائیکی گینگ کے ہلاک ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، 3 ملزموں کی شناخت ریاض، عابد، غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی، ملزم فیز4 میں گھر میں ڈکیتی کے لئے داخل ہوئے تھے، ملزموں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، پولیس۔