Saturday, October 31, 2020
Home Trending دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، غلام قادر تھیو

دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، غلام قادر تھیو

GhulamQadirTheboایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ پولیس کی کامیاب کارروائیوں پر ملزمان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، پولیس پر حملے کراچی آپریشن کا ری ایکشن ہے۔

شہر میں دو پولیس موبائلز کو نشانہ بنانے کی اطلاع پر ایڈیشنل آئی جی فوراً جائے وقوعہ پر پہنچے، واردات کی جگہ آمد پر میڈیا سے گفت گو میں ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ تبت سينٹر پر کھڑی پولیس موبائل اسکول کی سیکیورٹی پر تھی، پولیس کی کامیاب کارروائیوں پر ملزمان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور حملے کر رہے ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان ایسے حملوں سے پولیس کا مورال گرانا چاہتے ہیں،تاہم وہ کبھی اس میں کامیاب نہیں ہونگے، ایسے حملوں کو روکنے کیلئے پولیس پیٹرولنگ سے متعلق حکمت عملی بنائی ہے، انشا اللہ کریکر اور دیگر حملوں میں ملوث ملزمان کو جلد پکڑ لیں گے، پولیس پر حملے کراچی آپریشن کا ری ایکشن ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...