Thursday, October 29, 2020
Home Trending ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا، حیدرعباس، فیصل عابدی دہشتگردوں کے نشانے...

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا، حیدرعباس، فیصل عابدی دہشتگردوں کے نشانے پر

Karachi_Pakistanدہشتگردوں نے ایک خط کے ذریعے ڈپٹی اسپیکر اور شہلا رضا، ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی اور پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو ایک خط کے زریعے بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے یہ خطر انفرادی طور تینوں رہنماﺅں کو موصول ہوگیا ہے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا ،ایم کیوایم کے رہنما حیدرعباس رضوی، سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو بھی دہشت گرد نشانہ بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور کسی بھی دن ان تینوں حضرات کو بم دھماکے کے اڑا دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...