Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

آرام باغ،سرکاری زمین ونالے پرقائم گھروگودام مسمار

encroachment1کراچی محکمہ انسداد تجاوزات نے آرام باغ میں نالے اور سرکاری زمین پر قائم گھر اور گودام مسمارکردیے۔ نجی چینل کے مطابق کراچی میں محکمہ انسداد تجاوزات نے آرام باغ میں نالے اور سرکاری زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن میں ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا جب کہ انتظامیہ کو پولیس اور رینجرز کی مدد بھی حاصل تھی۔ عملے نے کارروائی کے دوران متعدد گھر اور گودام مسمار کردیئے۔ کارروائی کے دوران مزاحمت کرنے پر پیپلز پارٹی کے علاقائی رہنما غلام محمد سمیت 15 سے زائد افراد کو حراست میں بھی لیا گیاہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ یہاں گزشتہ 15 برسوں سے رہ رہے تھے ،انتظامیہ نے مکینوں کو سامان منتقل کرنے کے لیے صرف 2 گھنٹے کا وقت دیا ، اتنے کم وقت میں وہ اپنا سامان اٹھاکر کہاں جائیں۔ دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ نوٹس دیے جانے کے باوجود گھر خالی نہیں کیے جارہے تھے، جس کی وجہ سے کارروائی کرنا پڑی۔

Open chat