Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے شہرقائد کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص کی کٹس ختم

شہرقائد کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص کی کٹس ختم

insects dengue1کراچی، شہر کے بعض سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص کی کٹس ختم ہوگئی ہیں جس کے باعث مرض کی تشخیص میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس سلسلے میں عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی پریونشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کے منیجر ڈاکٹر مسعودسولنگی کو مکتوب لکھا ہے کہ جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ ڈینگی وائرس کی کٹس ناپیدہیں لہذا فوری طورپر اسپتال کو ڈینگی آئی سی ٹی کٹس کے 20 عدد باکس اورڈینگی آئی سی ٹی این 1 کے 30 عدد باکس مہیا کئے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...