Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس ثابت، سندھ کے متاثرین کی تعداد...

مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس ثابت، سندھ کے متاثرین کی تعداد 2300 ہو گئی

Dengue Virusکراچی: موسم گرما اپنے اختتام پر ہے اور اس کے ساتھ ہی ڈینگی وائرس کے پھیلائو کا خطرہ بھی بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔ ملک بھر میں اب تک ہزاروں افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ ڈینگی وائرس کا اصل نشانہ سندھ اور پنجاب ہیں ۔ کراچی میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔رواں سال کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2300 تک جا پہنچی ہے ۔کراچی میں یہ قاتل وائرس 6 افراد کی جانیں بھی لے چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...