Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ڈینگی نے ایک اورجان لے لی، شہرمیں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد...

ڈینگی نے ایک اورجان لے لی، شہرمیں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی

dengueشہر قائد میں ڈینگی نے ایک اورجان لے لی،شہرمیں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی،کراچی میں ڈینگی نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی،ڈینگی وائرس سے متاثرہ کورنگی کی رہائشی 27 سالہ نورالنسا انتقال کرگی،ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر ظفر نے ڈینگی سے ہلاکت کی تصدیق کردی،ڈاکٹر ظفر کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ خاتون نجی اسپتال میں دوران علاج چل بسی،ڈینگی سے شہر میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...