Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے اسکولوں اور اسپتالوں میں ڈینگی وا ئرس آگہی سے متعلق پمفلٹس کی...

اسکولوں اور اسپتالوں میں ڈینگی وا ئرس آگہی سے متعلق پمفلٹس کی تقسیم

Dengue-fever-death-toll-Karachi-reaches-22_11-5-2013_125278_lکراچی: صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر کی ہدا یت پر ڈینگی وا ئر س کے خلاف آگہی مہم کے دو سر ے مر حلے میں اسکولوں لز اور اسپتا لو ں میں آگہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے ۔مہم کے سلسلے میں گو ر نمنٹ بو ا ئز سیکنڈر ی اسکو ل ،بہا ر کا لو نی ،غا ز ی محمد بن قا سم سیکنڈر ی اسکو ل ،آغا تا ج کا لو نی ، لیاری جنر ل ہسپتا ل اور لی ما ر کیٹ چو ک میں ہزا رو ں کی تعدا د میں آگہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے ۔صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ ڈینگی وا ئر س سے متعلق آگہی وقت کی اہم ضرورت ہے معاشرے کے تما م اسٹیک ہو لڈرز مر بو ط اندا ز میں اس آگہی ہم کو کا میا ب کر یں ۔در یں اثنا ء ڈینگی کنٹرول پرو گرا م کے انچا ر ج ڈا کٹر مسعو د سو لنگی نے بتا یا کہ 10ستمبر تک کرا چی کی تما م یو نین کو نسلز تک ڈینگی وا ئر س سے متعلق آگہی پہنچا نے کا عزم رکھتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...