Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے آگہی مہم کا دائرہ وسیع کردیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد...

آگہی مہم کا دائرہ وسیع کردیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے، صوبائی وزیر صحت

Dengue-fever-death-toll-Karachi-reaches-22_11-5-2013_125278_lکراچی: صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ صو بے میں فروری 2015سے ستمبر 2015تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1002ہے۔ اب تک اس وائرس سے متاثر ہونے والے 3مریض انتقال کر گئے ہیں۔ گزشتہ روز جاری ہو نے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 31اگست سے 6ستمبر تک کراچی میں155، حیدر آباد میں3، لاڑکانہ میں3 اور گھوٹکی میں 1متاثرہ مریض سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ تعاون اور بر وقت اقدامات کے باعث اس مرض سے متاثرہ افراد میں کمی آئی ہے اور سرکاری اسپتالوں میں بہتر علاج معالجے کی سہولیات کے باعث متاثرہ افراد کی اموات میں کمی بھی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈینگی کنٹرو ل پرو گرام کے منیجر ڈاکٹر مسعود سولنگی نے بتایا کہ ڈینگی وائرس سے متعلق آگہی مہم پور ے زور و شور سے جاری ہے اور اس کا دائرہ حیدر آباد سمیت دیگر اضلاع میں شروع کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...