ڈپریشن سے نجات پائیں کےلیےسبزہ اگائیں

depressionکراچی، ذہنی بیماریوں میں ڈپریشن اور ذہنی تناو کا بے حد تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ہر 3 میں سے 1 شخص ڈپریشن کا شکار ہے۔حال ہی میں ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا کہ کسی شہر میں موجود سرسبز مقامات وہاں رہنے والے افراد کے ڈپریشن میں کمی کرسکتے ہیں۔ امریکی شہر فلاڈلفیا میں کی جانے والی اس تحقیق میں شہر کے 500 مختلف مقامات پر پودے اور گھاس اگائی گئی۔ ماہرین نے دیکھا کہ سبزے نے شہریوں کی دماغی صحت پر نہایت مثبت اثرات مرتب کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top