Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ڈپٹی سیکریٹری قانون سندھ الطاف الرحمن کرپشن کے الزام میں گرفتار

ڈپٹی سیکریٹری قانون سندھ الطاف الرحمن کرپشن کے الزام میں گرفتار

crime-1ایف آئی اے کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرکے ڈپٹی سیکریٹری قانون سندھ الطاف الرحمن کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم نے نوکری کا جھانسہ دیکر ایک شہری سے 16 لاکھ روپے لئے تھے اور ٹال مٹول کررہا تھا، ملزم رقم بھی واپس نہیں کررہا تھا اور نہ ہی نوکری کا کوئی بندوبست ہوا جس پر شکایت کنندہ ایف آئی اے کے پاس پہنچ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...

شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

کراچی:شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، آوارہ کتوں کا ایک علاقہ مکین پر حملہ، جان بچانے کے لئے بھاگ کر...