Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت 5 افراد جاں بحق

سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت 5 افراد جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiشہرقائد میں دہشت گردوں کا راج برقرار ہے، آج شہر کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کے تین کارکنان سمیت پانچ افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے۔

صدر پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ نارتھ کراچی فائیو سی ون میں فائرنگ کا زخمی نعیم دوران علاج چل بسا۔

سرجانی سیون ڈی کے قریب اسٹیٹ ایجنسی پر بیٹھے تین افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت اختر انصاری، اشرف اور سلمان عرف سنی کے نام سے کی گئی، جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق مقتولین ان کے کارکنان تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...