Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کیم اورلیزرلائٹ استعمال کرنے پرپابندی کا امکان

ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کیم اورلیزرلائٹ استعمال کرنے پرپابندی کا امکان

asf-base-camp-attackکراچی، ڈائریکٹرجنرل اے ایس ایف میجر جنرل سہیل خان نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ آٹھ جون کوایئرپورٹ پرحملہ ہونے کے بعد ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے اہم فیصلے کیے گئے، اورایئرپورٹ سیکیورٹی اہلکاروں میں دس فیصد اضافہ کردیا گیا ہے اس کے علاوہ اہلکاروں کو جدید ہتھیاراور آلات سے بھی لیس کیا گیا ہے۔ ان کہنا تھا کہ ایئرپورٹ کے اطراف میں ہیلی کیم اڑانے اورلیزرلائٹ پر بھی پابندی زیرغورہے۔ یہ تجویزاے ایس ایف کی جانب سے ایوی ایشن کو دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...