Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ڈی جی رینجرز سندھ اور وکلا کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

DG-Rangers-Bilal320x180کراچی ، ڈی جی رینجرز اور وکلا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد احتجاج اور دھرنا ختم ہوگیا ہے ۔ ڈی جی رینجرز نے وکلا کو یقین دلایا کہ ایڈووکیٹ امیر حیدر شاہ کے قاتل ایک ہفتے میں گرفتار کرلئے جائینگے ۔یقین دہانی کے بعد رینجرز ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنے پر بیٹھے وکلا نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وکیل رہنما نعیم قریشی نے کہا کہ وکلا کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیم بنائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وکلا ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ملزمان کے کیسز کی پیروی نہیں کرینگے۔
Open chat