Wednesday, October 28, 2020
Home Trending والدین اپنے بچوں کوٹارگٹ کلرزبننے سے بچائیں، ڈی جی رینجرز بلال اکبر

والدین اپنے بچوں کوٹارگٹ کلرزبننے سے بچائیں، ڈی جی رینجرز بلال اکبر

DG-Rangers-Bilal320x180کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبرنےشہریوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو ٹارگٹ کلرز بننے سے بچائیں۔ ڈی جی رینجرز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد رہنمائوں کا کوئی بچہ ٹارگٹ کلرز نہیں۔ یہ لوگ بچوں کوایسے ٹارگٹ کلرز بنارہے ہیں جیسے خودکش بمبار، ڈی جی رینجرز کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد کا بچہ خودکش بمبارنہیں بنا، ٹارگٹ کلنگ میں بھی یہی ہورہا ہے۔ ان کے بچے کاروبار کررہے ہیں یا بیرون ملک پڑھ رہے ہیں۔ بچوں کو خودکش بمبارکی طرح ٹارگٹ کلرزبنارہے ہیں۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...