Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی نے اہم فیصلے کر لیے

شہرقائد میں لاک ڈاؤن کی صورت حال کے حوالے سے کمشنر کراچی ڈاکٹر سہیل راجپوت اور ایڈیشنل آئی...

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

ڈبل سواری کا فیصلہ رینجرز کا نہیں تھا، میجر بلال اکبر

DG-Rangers-Bilal320x180کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ نے میجرجنرل بلال اکبرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے گزشتہ روز این اے 246 میں الیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن نے ثابت کردیا آپریشن کسی کی سیاسی حیثیت ختم کرنے کے لیے نہیں ہے، رینجرز ظلم وجبر کے لیے بلکہ امن کے لیے آئی ہے، ان کا کہنا تھا کہ آپریشن پرصرف ایک پارٹی شورمچارہی ہے، رینجرزآپریشن کی افادیت کل ثابت ہوگئی ہے، لوگوں نے بغیر کسی خوف کے کل ووٹ کاسٹ کیے۔ انہوں نے کہا آپریشن کے دوران اے این پی سے تعلق رکھنے والے بھی 75 جرائم پیشہ افراد پکڑے گئے، لیاری میں رینجرز نے آپریشن کیا تو پیپلزپارٹی نے کوئی شورنہیں مچایا۔ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ ڈبل سواری پر لگائی جانے والی پابندی کا فیصلہ رینجرز کا نہیں تھا سندھ حکومت تصدیق کرے گی کی کپتان سے بغیر ایسا کیوں کیا گیا۔

Open chat