Monday, October 19, 2020
Home Trending ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرزکے جواب سے مطمئن نہیں،...

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرزکے جواب سے مطمئن نہیں، قائم علی شاہ

qaim ali shahکراچی، وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے شارع جمہوریت انڈرپاس کا افتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا حالیہ دنوں میں چھاپوں سے متعلق کہا ہے کہ میں نے کورکمانڈراورڈی جی رینجرز سندھ سے ڈاکٹرؑعاصم کی گرفتاری کی بات کی ہے۔ ڈی جی رینجرز نے چھاپوں کا جواز دینے کا یقین دلایا ہے۔ ڈی جی رینجرز نے ڈاکٹرعاصم سے متعلق ثبوت کے بارے میں بتایالیکن میں ان کے جواب سے مطمئن نہیں ہوں، ان کو چھاپے سے پہلے مجھے بتاناچاہئے تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...