Tuesday, October 20, 2020
Home Trending متحدہ کارکنوں کی گرفتاری کے بعد رینجرز کا اہم اجلاس جاری

متحدہ کارکنوں کی گرفتاری کے بعد رینجرز کا اہم اجلاس جاری

Bilalakbarمتحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی گرفتاری کے بعد رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز بلال اکبر کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں پولیس چیف کراچی غلام قادر تھیبو اور دیگر اعلیٰ پولیس حکام شریک ہیں۔
ذرائع کا کہنا کہ اجلاس میں گزشتہ رات اور آج دن میں گرفتار ہونے والے سنگین مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم کے کارکن کی گرفتاریوں اور اس کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اجلاس میں چہلم پرسیکیورٹی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...