Thursday, October 29, 2020
Home Trending ڈی جی رینجرز کا شہرکے حساس علاقوں کا طوفانی دورہ

ڈی جی رینجرز کا شہرکے حساس علاقوں کا طوفانی دورہ

DG-Rangers-Bilal320x180کراچی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے آج شہر کےمختلف علاقوں کے طوفانی دورے ۔ ڈی جی رینجرز سب سے پہلے لیاری گئے اورلیاری کے مختلف علاقوں چیل چوک آٹھ چوک، نوالین سنگولین، کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز نے متحدہ کے مرکزنائن زیرو اورجناح گراﺅنڈ کا بھی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کی اوران مسائل پوچھے اورکراچی آپریشن پر شہریوں سے ان کی رائے بھی لی۔رینجرزشہرمیں امن کے لیے رینجرز کے اقدامات کو سراہا اوررینجرز کے حق میں بھی نعرے لگائے اوررینجرز پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...