Monday, October 26, 2020
Home Trending ناظم آباد نمبر 4میں ڈی جی رینجرز کی آمد پر لوگوں کا...

ناظم آباد نمبر 4میں ڈی جی رینجرز کی آمد پر لوگوں کا احتجاج

rsz_news-1477754353-8652_largeکراچی، ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس عزا ہونے ہونیوالی فائرنگ کے بعد ڈی جی رینجرز کی آمد کے بعد وہاں کے مکینوں نے احتجاج شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی رینجرز بلال اکبر جب وہاں پہنچے تو وہاں پر موجود لوگوں نے شدید نعرے بازی شروع کردی، اور وہاں ایک بار پھرخوف وہراس پھیل گیا۔ واضح رہے کہ نامعلوم افراد کی  جانب سے ناظم آباد میں نمبر4 میں ہونے والی مجلس پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی تھی جس میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...