Monday, October 26, 2020
Home Trending ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا شہر کے مختلف علاقوں...

ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

Bilalakbarڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم امام بارگاہ کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے 9 اور 10 محرم الحرام کو نکلنے والے جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پرمامور رینجرز اہلکاروں سے سیکیورٹی اورامور پر بات کی ، اورانہیں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...