بجلی کے بریک ڈائون کے باعث دھابے جی پمپنگ اسٹیشن کی لائن نمبر 5 پھٹ گئی، پانی نے آبادی کا رخ کرلیا، ذرائع کا اس حوالے سے دعویٰ ہے کہ پانی گھروں میں داخل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر لائن کی مرمت اور پانی کا بہائو روکا جائے