Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پربجلی معطل، شہر کو پانی کی فراہمی معطل

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پربجلی معطل، شہر کو پانی کی فراہمی معطل

 KWSBدھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے تمام پمپ اسٹیشن بند ہوگئے ہیں۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی معطلی کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ شہر کو پانی کی فراہمی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کی جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...