Wednesday, October 21, 2020
Home Uncategorized اے این پی کارکن کا قتل، قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی...

اے این پی کارکن کا قتل، قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی پر دھرنا ختم

ANP Protestاورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی صدر ڈاکٹر ضیا الدین جاں بحق ہوگئے، قتل کے خلاف اے این پی کارکنوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جو رات گئے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کے بعد ختم کر دیا گیا ۔عوامی نیشنل پارٹی ڈسڑکٹ ویسٹ کے مقامی رہنماء ڈاکٹر ضیا الدین کو گذشتہ روز اورنگی ٹاؤن میں نماز عشاء کی ادائیگی کے لئے مسجد جاتے ہوئے مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے روکنے کے بعد کھڑے ہوکر فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ڈاکٹر ضیاء الدین کے قتل کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہرعوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے دھرنا دیا گیا جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں سمیت کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر اے این پی کے رہنماؤں اور کارکنان نے ڈاکٹر ضیاء الدین کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...