Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عیسیٰ نگری قبرستان سے بچے کی گلہ کٹی لاش ملی

عیسیٰ نگری قبرستان سے نومولود بچے کی گلہ کٹی لاش ملی، رسیکیو کے ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، اہل علاقہ...

اسٹیل مل کی نجکاری سب سے بڑی ڈکیتی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اسٹیل ملز کی زمین اور اس کے اثاثے ہتھیانے نہیں...

کھانوں پر پابندی، شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

ریڈزون میں دھرنوں اورمظاہروں پرایک ماہ کے لیے پابندی عائد

cm house karachi1کراچی، شہر قائد کے ریڈزون میں احتجاجی دھرنوں پرایک ماہ کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی کے دوران ریڈزون میں احتجاجی مظاہرہ کرنے اوردھرنا دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے جبکہ کسی بھی سبب ریڈزون میں 5 افراد کے ساتھ اجتماع کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی کے دوران گورنرہاﺅس، وزیراعلی ہاﺅس اورڈاکٹر ضیاالدین سمیت اہم اورحساس مقامات پر احتجاج نہیں کیا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ آج شام شکارپور میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے لواحقین وزیراعلیٰ پر دھرنا دینے کے لیے قافلے کی صورت میں کراچی پہنچ رہے ہیں۔

Open chat