Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں کاروبار دھرنوں سے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں،کراچی چیمبر

دھرنوں سے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں،کراچی چیمبر

Abdullah-Zaki-1-660x330کراچی چیمبر کے صدر عبداللہ زکی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری دھرنے سے عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، کمیٹی بنانے کے بجائے وزیراعظم خود عمران خان اور طاہر القادری کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبداللہ زکی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری دھرنوں سے ملکی معیشت بھاری نقصان سے دوچار ہے، بیرونی سرمایہ کار اور خریدار پاکستان کا رخ نہیں کر رہے، جبکہ چین سمیت مختلف ممالک کے وزرائے اعظم اور صدور نے بھی اپنے دورے موخر کردئیے۔ کراچی چیمبر کے صدر نے وزیراعظم نوازشریف سے اپیل کی کہ وہ خود عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں۔ کراچی چیمبر کے صدر کا کہنا تھا کہ چینی صدر کا دورہ ملتوی ہونے سے سرمایہ کاری کے نئے دور کا باب پھر تعطل کا شکار ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...