Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے عالمی یوم ذیابیطس ، سیلانی ہیڈ آفس میں آگاہی سیمینار ہفتے کو...

عالمی یوم ذیابیطس ، سیلانی ہیڈ آفس میں آگاہی سیمینار ہفتے کو ہوگا

saylani-welfareکراچی : سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کی جانب سے ’عالمی یوم ذیابیطس ‘کی مناسبت سے15نومبر 2014بروز ہفتہ صبح 10بجے بمقام سیلانی ہیڈ آفس بہادرآباد میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جس میں ذیابیطس کے مریضوں کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کے لئے بھی آگاہی کا خصوصی انتظام کیا جائے گا ۔ سیمینار میں طب کے شعبے سے وابستہ افراد اور خصوصاً ماہرین ذیابیطس مریضوں کومعمول کی زندگی گذارنے جبکہ دیگر کو اس مرض سے بچنے کے والے سے لیکچرز دیں گے ۔بعد ازاں سیلانی میڈیکل اسپتال کے طبی ماہرین سیمینارکے شرکاءکے سوالوں کے جوابات بھی دیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...