Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ذیابیطس کا برسوں قبل پتہ لگایا جا سکے گا، ٹیسٹ تیاری کے...

ذیابیطس کا برسوں قبل پتہ لگایا جا سکے گا، ٹیسٹ تیاری کے مراحل میں

diabeticsکراچی، سائنسدانوںکی کوشش ہے کہ ذیابیطس میں مبتلاءہونے کے خطرے کا برسوں پہلے پتہ لگایا جا سکے گا، اس ٹیسٹ سے ذیابیطس سے ہونے سے والی پیچیدگیوں سے یعنی بلند فشار خون، اندھے پن، گردوںکے امراض، اعصاب بیماریوں اور امراض قلب سے بچا جا سکے گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جس وقت ذیابیطس کی تشخیص ہوتی ہے اس وقت یہ انسانی جسم کو کافی حد تک نقصان پہنچا چکی ہوتی ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ fatty moleculesکو ٹیسٹ کرنے سے ذیابیطس میں مبتلاءہونے سے 2برس قبل اس کا معلوم کیا جا سکے گا۔ذیابیطس میں مبتلاءافراد کی خون کی شریانیں بھی کمزور ہو جاتی ہیں اور اس کا پتہ بھی پہلے لگایا جا سکتا ہے اور ماہرین کی رائے یہی ہے کہ ذیابیطس میں اندھے پن، امراض قلب کی وجہ شریانوں کا متاثر ہونا ہوتا ہے ۔

لندن کے کنگ کالج کے ماہرین کی اس نئے ٹیسٹ پر کام چل رہا ہے اور جلد ہی اسکا اطلاق شروع ہو جائے گا جسم اور خون میں ہونےو الی تبدیلیوں کی مدد سے ذیابیطس کے خطرے کا معلوم کیا جا سکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...