Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

جناح ائرپورٹ پراسمگلرگرفتار، 60 لاکھ روپے کے ہیرے برآمد

diamondکراچی جناح ایئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے ہیروں کے اسمگلر کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضے سے 60 لاکھ روپے کے ہیرے برآمد ہوئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جناح ایئرپورٹ پر کسٹمزحکام نے شک پڑنے پر مسافر محمد جاوید کے بیگ کی تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے 60 لاکھ روپے سے زائد کے ہیرے برآمد ہوئے، کسٹمز حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی

Open chat